گبون میں الیکشن، اپوزیشن رہنما نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا

پیر 29 اگست 2016 18:33

گبون اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اگست ۔2016ء ) افریقی ملک گبون کے مرکزی اپوزیشن رہنما ڑاں پِنگ نے دعویٰ کر دیا ہے کہ ویک اینڈ پر منعقد ہوئے صدارتی الیکشن میں انہوں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم صدر علی بانگو کے حامیوں کا کہنا ہے کہ سرکاری طور پر باضابطہ اعلان سے قبل پِنگ کا یہ دعویٰ ’غیر قانونی اور خطرناک‘ ہے۔ گبونصدارتی الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان منگل تک متوقع ہے۔ یہاں سن دو ہزار نو کے متنازعہ انتخابات کے بعد بھی تشدد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :