بھارت نے بلوچستان میں کسی قسم کی سازش کی یا غیر ریاستی عناصر کو استعمال کرنے کی کوشش کی تو چین مداخلت کرے گا۔ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گا۔بھارت کی طرف سے خطے کے حالات خراب کرنے سے پاکستان عدم استحکا م کا شکار ہو گا، جس سے بھارت اور چین کے تعلقات بھی مزید خراب ہوں گے۔چینی تھنک ٹینک کی بھارت کو وارننگ
میاں محمد ندیم پیر 29 اگست 2016 18:19
بیجنگ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 اگست۔2016ء) چین کے تھنک ٹینک نے خبردارکیا ہے کہ اگر بھارت نے بلوچستان میں کسی قسم کی سازش کی یا غیر ریاستی عناصر کو استعمال کرنے کی کوشش کی تو چین مداخلت کرے گا۔ بین الاقوامی تعلقات کے چینی انسٹیٹیوٹ(CICIR) کے ڈائریکٹر ہوشش ہنگ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گا۔
چینی انسٹیٹیوٹ(CICIR) چین کے طاقتور تھنک ٹینکس میں سے ایک ہے جو ریاستی سلامتی کی وزارت کے ساتھ وابستہ ہے۔ہو شش ہنگ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے بلوچستان سے متعلق بیان نے چین اور اس کے مفکرین کے لیے تشویش پیدا کردی ہے۔چین کے ایک با اثر تھنک ٹینک نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں کسی بھی قسم کی سازش یا غیر ریاستی عناصر کو استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تو چین مداخلت کرے گا اور پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.