ایران نے امریکی ڈرون طیارے کو وارننگ دے کربھگا دیا۔ایرانی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 29 اگست 2016 17:46

ایران نے امریکی ڈرون طیارے کو وارننگ دے کربھگا دیا۔ایرانی میڈیا

تہران(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اگست2016ء) :ایران نے امریکی ڈرون طیارے کو وارننگ دے کربھگا دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون طیارہ ایران کی حدود میں‌داخل ہوگیا۔

(جاری ہے)

جس پر ایرانی فضائیہ نے طیارے کو وارننگ دی کہ فوری ملک کی حدود سے باہر نکل جائے۔ایران کی وارننگ کے بعد امریکی ڈرون ایرانی حدود سے باہرنکلنے پر مجبور ہوگیا۔ایرانی میڈیا نے بتایا کہ امریکی ڈرون طیارہ افغانستان سے ایران کی حدود میں‌داخل ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :