آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 اگست 2016 15:20

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے ملاقات۔ آئی ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اگست 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہونے پر مسعود خان کو مبارکباد پیش کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر کو عوامی فلاح کے لیے فرائض کی انجام دہی میں مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی۔