عمران خان کو معلوم ہے ٹی او ارز بنے تو سب کا احتساب ہو گا ، عمران خان صرف نواز شریف کو پھنسانا چاہتے ہیں۔پرویزرشید
میاں محمد ندیم پیر 29 اگست 2016 14:20
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 اگست۔2016ء) تحریک انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد وفاقی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا۔وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہاہے عمران خان کو معلوم ہے ٹی او ارز بنے تو سب کا احتساب ہو گا ، عمران خان صرف نواز شریف کو پھنسانا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں پٹیشن کے حوالے سے وفاقی حکومت کا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اب عدالت پر اعتماد بھی کریں اور فیصلے کا انتظار بھی کریں۔
پرویز رشید کا کہنا ہے حکومت پی ٹی آئی کی پٹیشن دیکھے گی اور وکیل کے ذریعے جواب دے گی عمران خان ٹی او ارز بنتے دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ان کا کہنا تھا عمران خان کو معلوم ہے ٹی او ارز بنے گا تو سب کا احتساب ہو گا ، عمران خان صرف نواز شریف کو پھنسانا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.