منیول پاسپورٹ غیر موثر ہونے کئے جانے سے بیرون ملک مقیم ہزاروں پاکستانیوں کا مستقبل غیر یقینی ہوگیا
میاں محمد ندیم پیر 29 اگست 2016 14:15
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 اگست۔2016ء)حکومت پاکستان کی طرف منیول پاسپورٹ غیر موثر ہونے کئے جانے سے بیرون ملک مقیم ہزاروں پاکستانیوں کا مستقبل غیر یقینی ہوگیاہے۔
(جاری ہے)
پاکستانی شہریوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ انہوں نے پوری فیس کی ادائیگی کے ساتھ پاسپورٹ کے حصول کیلئے سفارت خانوں میں کاغذات جمع کر رکھے ہیں مگر اسلام آباد کے نادرہ اور پاسپورٹ دفاتر کی طرف سے عرصے سے مناسب جواب انہیں موصول نہیں ہوا ہے جس کے سبب وہ منیول پاسپورٹ استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
تازہ اطلاعات کے مطابق منیول پاسپورٹ پر 31اگست کے بعد کسی بھی ائیر لائن سے منیول پاسپورٹ پر سفر نہیں کیا جاسکے گا۔اوورسیز پاکستانیوں نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے عرصہ دراز سے روکے ہوئے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ کامسئلہ حل کرنے میں ترجیحی بنیادوں پر اپنا کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.