جامعہ پشاور کے ایڈوانس سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

پیر 29 اگست 2016 13:51

پشاور۔29 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اگست۔2016ء) پشاور یونیورسٹی ایڈوانس سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹرمحمد رسول جان کی صدارت میں منعقد ہوا‘ اجلاس میں 35ایم فل موضوعات کی منظوری دی گئی‘ اجلاس میں سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالوں کی منظوری کے لیے دلائل پیش کیے‘ ان کی رہنمائی سکالرز کے سپروائزروں نے کی ‘ اے ایس آر پی اجلاس میں ڈینزآف فیکلٹیز اور پروفیسر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :