شام میں ترکی کا فضائی حملہ ، 25 شدت پسند ہلاک

پیر 29 اگست 2016 12:06

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اگست۔2016ء) تر ک افواج نے شام میں جرابلس کے قریب کرد علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کرد شدت پسند تھے۔

(جاری ہے)

بمباری میں دہشت گردوں کے زیر استعال پانچ عمارتیں بھی تباہ ہوئیں۔ ایک جائزہ گروپ کے مطابق شام میں ترکی کے دوسرے فضائی حملے میں 20افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے۔مختلف علاقوں میں بمباری سے 4دہشت گرد مارے گئے اور 15 زخمی ہوئے

متعلقہ عنوان :