عوامی تحریک کا تحر یک انصاف کے پاکستان مارچ میں شرکت کا اعلان
ہفتہ 27 اگست 2016 21:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے درمیان باہمی تعاون ایک بار پھر بڑھنے لگا‘ عوامی تحریک نے تین ستمبر کے تحریک انصاف کے پاکستان مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا ۔
(جاری ہے)
عوامی تحریک کے مطابق ان کے کارکنان پاکستان مارچ میں شریک ہوں گے اور عوامی تحریک کا اعلی سطحی وفد بھی احتجاج میں شریک ہو گا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے مطابق دونوں جماعتوں کو قریب لانے کے لئے بطور رابطہ کار کردار ادا کیا۔
شیخ رشید تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کی ملاقات کے لئے بھی کوشاں ہیں ۔ عوامی تحریک کی تحریک قصاص کے حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور آج رات کو نو بجے ملتان میں عوامی تحریک کے دھرنے سے طاہر القادری لاہور سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.