چین کی خام تیل کی پیداوار میں کمی

ہفتہ 27 اگست 2016 19:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) ملک کے سب سے بڑے اقتصادی منصوبہ ساز ادارے کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں چین کے خام تیل کی پیداوار 8.8فیصد سالانہ کی کمی سے 16.

(جاری ہے)

64ملین ٹن رہی ، اس طرح سال رواں کے پہلے سات ماہ میں خام تیل کی مجموعی پیداوار 117.09ملین ٹن ہو گئی ہے جو کہ گذشتہ سال کی زیر تبصرہ مدت کے مقابلے میں 5.4فیصد کم ہے ، چین میں تیل صاف کرنے کی سب سے بڑی کمپنی سنو پیک اور تیل و گیس کے پیداوار کی سب سے بڑی کمپنی پیٹرو چائنا نے 2016ء کے لئے اپنے پیداواری ہدف میں کمی کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :