جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس 4ستمبر کو قباء آڈیٹوریم میں طلب

ہفتہ 27 اگست 2016 18:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے مجلس شوریٰ کاایک ہنگامی اجلاس 4ستمبر کو صبح ساڑھے دس بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے،اجلاس میں ملک وسندھ کی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :