ہارون آباد، غا زی کا ٹن کے قریب مو ٹر سائیکل اور گد ھا ریڑھی میں تصا دم ،نو جوان جا ں بحق

ہفتہ 27 اگست 2016 18:12

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء ) ہائی وے رو ڈ پر غا زی کا ٹن کے قریب مو ٹر سائیکل اور گد ھا ریڑھی کے تصا دم کے نتیجے میں نو جوان محمد عمر ان ولد رمضا ن علی جا ں بحق ،متو فی کی ایک ماہ قبل اسی تاریخ کو شا دی ہو ئی تھی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق اضا فی بستی 123سکس آر کا رہا ئشی نو جو ان محمد عمر ان لا ری اڈا سے پھا ٹک 121کی طر ف جا رہا تھا سامنے سے آنے والی تیز رفتا ر بس کی تیز روشنی میں رو ڈ پر جا نے والی گدھا ریڑھی نظر نہ آئی اور وہ گدھا ریڑھی سے ٹکر ا گیا جس کے نتیجے میں اس کو زخمی ہو نے کے بعد ہسپتا ل لے جا تے ہو ے زند گی کی بازی ہا ر گیا ۔

متعلقہ عنوان :