احتساب تحریک سے کرپشن کر کے دولت کے انبار لگانیوالوں کی صفوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے ‘ جمشید چیمہ
ہفتہ 27 اگست 2016 14:40
(جاری ہے)
عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے وقت کے حکمرانوں کو میدان میں آکر للکارا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان پسے ہوئے طبقات کی جنگ لڑ رہے ہیں کیونکہ جب تک کرپشن کرنے والے حکومت میں اور با اختیار رہیں گے غریب کو اس کا حق نہیں مل سکتا۔ کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی جنگ میں سب عمران خان کے شانہ بشانہ ہیں اور انشا اللہ فتح عوام کی ہو گی جسکے بعد نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ ہماری تحریک کا مقصد نظام کو تلپٹ کرنا نہیں بلکہ ہم کرپشن کرنے والوں کا احتساب چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کرپشن کر کے دولت کے انبار لگانے والوں کی صفوں میں ایک ہلچل مچی ہوئی ہے اوروہ اپنے بچاؤ کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.