گڈاپ ٹاؤن:گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق،3زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 اگست 2016 14:19

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست2016ء) :گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موسلادھار بارش اور آندھی کے باعث ایک گھر کی دیوار گر گئی۔

(جاری ہے)

جس کے ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں نے ملبہ اٹھانے کیلئے کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :