کینڈا میں 2جڑواں بھائیوں کو دہشت گردی کے الزام میں24 سال قید کی سزا

ہفتہ 27 اگست 2016 14:02

اونٹاریو ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اگست۔2016ء) کینڈا کے شہر انٹاریو کی ایک عدالت نے 2جڑواں بھائیوں کو دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر 24سال قید کی سزا سنائی ہے۔

(جاری ہے)

کینیڈین میڈیا کے مطابق جڑواں بھایئوں پر یہ الزام بھی ثابت ہوا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہ داعش میں شمولیت کے لیے ملک سے فرار ہو رہے تھے۔ ان میں سے ایک بھائی کو گزشتہ سال جنوری میں مونٹریال ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :