قصور،ٹریفک پولیس کا اہلکا ردوران ڈیوٹی جاں بحق

ہفتہ 27 اگست 2016 13:49

قصور۔27 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اگست۔2016ء) نورمسجدچوک میں حضرت بابابلھے شاہ کی عرس ڈیوٹی پر گوجرانوالہ سے آیاٹریفک پولیس کا اہلکا ردوران ڈیوٹی جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق گوجرانوالہ ٹریفک پولیس کا اہلکار محمدافضل خان نورمسجد چوک قصورمیں عرس حضرت بابابلھے شاہ پرڈیوٹی پرتعینات تھا کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اسکی طبیعت خراب ہوگئی اسے طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا جارہاتھالیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :