سرگودھا، بیرسٹر حسن دستگیر کچھیلا تحریک انصاف سرگودھا کے جنرل سیکرٹری نامزد

ہفتہ 27 اگست 2016 13:16

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست۔2016ء) پی ٹی آئی نے بیرسٹر حسن دستگیر کچھیلا کو پاکستان تحریک انصاف ضلع سرگودھا کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا ہے پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق حسن دستگیر کچھیلا‘ سابق ایم این اے حاجی اسلم کچھیلا‘ معروف ٹرانسپورٹر ربنواز کچھیلا اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار سرگودھا سلیم اختر کچھیلا کے قریبی عزیز ہیں اس سے کچھیلا برادری کی تحریک انصاف میں شمولیت کے امکانات کو بھی رد نہیں کیا جارہا۔

متعلقہ عنوان :