ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر برتری 12پوائنٹس سے کم ہوکر صرف پانچ پوائنٹس رہ گئی

ہفتہ 27 اگست 2016 12:07

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) ہیلری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 12 پوائنٹس سے گر کر 5 پوائنٹس رہ گئی،میڈیارپورٹس کے مطابق رواں ماہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کہ مقابلے میں اپنی مقبولیت میں واضح کمی پر کافی حد تک قابو پانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی جو اب 5 پوائنٹس رہ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :