ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی اسامی کے لئے پہلے تحریری امتحا ن کا شیڈو ل جا ر ی

جمعرات 25 اگست 2016 22:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (B-20) اسا می کے لئے 2گھنٹے (120منٹ )کا ابتدا ئی ٹیسٹ مو ر خہ 4ستمبر 2016 صبح 10بجے سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے لا ن میں منعقد کر نے کا اعلا ن کیا ہے ۔رپو ر ٹنگ ٹائم صبح 9بجے رکھا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی جا نب سے جا ر ی کر دہ پریس ریلیز کے مطا بق ٹیسٹ کا ل لیٹر تما م اہل امیدوا رو ں کو ارسا ل کر دیئے گئے ہیں اور امید واروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صبح 9.30بجے تک امتحا نی ہا ل میں پہنچ جا ئیں جس کے بعد کسی بھی امیدوا ر کو امتحا نی ہا ل میں داخلے کی اجاز ت نہیں دی جا ئے گی ۔

اہل امیدوا رو ں کے نا مو ں کی لسٹ سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی ویب سائٹ www.sindhhighcourt.gov.pkپر مو جو د ہے۔ جن اہل امیدوارو ں کو 31اگست2016 تک ٹیسٹ کا ل لیٹر مو صو ل نہ ہو وہ اپنا رو ل نمبر مذکو رہ ویب سائٹ سے نو ٹ کر کے ذا تی طو ر پر ایڈیشنل ایم.آئی. ٹی- Iکے دفتر میں یکم ستمبر سے 3ستمبر2016 تک دفتری اوقات میں را بطہ کر کے ڈوپلیکیٹ کا ل لیٹر کی کا پی حا صل کرلیں ۔