خودکش حملہ آور جیکٹ سمیت پھٹنے سے عین پہلے گرفتار
جمعرات 25 اگست 2016 20:55
بونیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خودکش حملہ آور کو جیکٹ سمیت پھٹنے سے عین پہلے گرفتار کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملے سے عین پہلے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار کوبارود سے بھری خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا سکیورٹی حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آور سرکاری املاک اور افسران کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم بر وقت کارروائی سے بڑا نقصان ہونے سے بچ گیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملہ آور کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ٗ اس کی جیکٹ کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا ہے ۔ خودکش حملہ آور کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.