کراچی کے ضلع ملیر میں متحدہ کے غیر قانونی طور پر قائم دفاتر کیخلاف کاروائی شروع، متعدد مسمار کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 اگست 2016 19:39

کراچی کے ضلع ملیر میں متحدہ کے غیر قانونی طور پر قائم دفاتر کیخلاف کاروائی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اگست 2016ء) کراچی کے ضلع ملیر میں متحدہ کے غیر قانونی طور پر قائم دفاتر مسمار کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر میں ایم کیو ایم کے غیر قانونی طور پر قائم دفاتر کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ضلع بھر میں متحدہ کے کئی غیر قانونی دفاتر مسمار کر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :