گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ، 6 سیکورٹی اہلکار شہید
تازہ ترین : 1

گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ، 6 سیکورٹی اہلکار شہید

گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ، 6 سیکورٹی اہلکار شہید

گوادر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اگست 2016ء) کوئٹہ میں دہشت گردوں کےحملے میں 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کی تحصیل جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ حملے کی نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے کو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ حملہ چیک پوسٹ پر لیویز کی گاڑی پر کیا گیا۔ شہید ہونے والوں میں تحصیلدارجیوانی بھی شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/08/2016 - 19:26:41

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :