کیچی بیگ پولیس کی کارروائی،تین ڈاکو گرفتار،اسلحہ برآمد

جمعرات 25 اگست 2016 18:45

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) کیچی بیگ پولیس کی کارروائی،تین ڈاکو گرفتار،اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کچی بیگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مختلف واقعات میں سیٹلائٹ ٹاون میں کارروائی کرکے منشیات برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسری کارروائی کیچی بیگ کے علاقے میں کی گئی جہاں پر تین ملزما ن کو گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :