آتشیں اسلحہ سے مسلح آٹھ افرا د کی گن پوائنٹ پر دو شیز ہ کو اغوا کر نے کی کو شش نا کا م ہو گئی

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:30

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) آتشیں اسلحہ سے مسلح آٹھ افرا د کی گن پوائنٹ پر دو شیز ہ کو اغوا کر نے کی کو شش نا کا م ہو گئی تفصیلات کے مطابق محلہ حا مد شا ہ کا لو نی کے رہائشی محمد یونس کی نو جو ان بیٹی آمنہ بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح محمد انور ، شہز اد حسین ، عمر حیا ت اور محمد زاہد نے اپنے چار نامعلو م سا تھیو ں کے ہمر اہ گھر داخل ہو کر اہل خا نہ کو جا ن سے ما رنے کی دھمکی دیکر گن پوائنٹ پر اغوا کر نے کی کو شش کرنے لگے مزاحمت اور شو ر کی آواز سن کر اہل محلہ آگئے ملز ما ن اسلحہ لہر اتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :