لاکھوں روپے خر د برد کرنے پرملازم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:29

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) لاکھوں روپے خر د برد کرنے پرملازم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق مقامی کمپنی کے کاشف جاوید بھٹی نے 33لاکھ سے زائد ر وپے اپنے اوکاؤنٹ میں جمع کروادئے اور فرار ہوگیا جس پر ریکوری آفیسر امان اللہ خان کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :