جعلی چیک دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات ایک گرفتارکرلیا گیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:27

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) جعلی چیک دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات ایک گرفتارکرلیا گیا تفصیلات کے مطابق طاہر انجم نے تین لاکھ روپے کا چیک دیا میاں ناصر سرادر نے دو چیک چار لاکھ روپے کے دئے اورساجد نے چھ لاکھ روپے کا چیک دیا تما م چیک ڈس آنر ہوگئے پولیس نے میاں ناصر سردار کوگرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :