انس بن عابد ولد عابد حسین دانیال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جماعت نہم میں کل 505 میں سے 487 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:26

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) انس بن عابد ولد عابد حسین دانیال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جماعت نہم میں کل 505 میں سے 487 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے انس عابد نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت ک ثمر قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ امر قابل ذکر ہے اوکاڑہ کے مشہور سکن سپشلسٹ ڈاکٹر عابد حسین دانیال کے بیٹے ہیں اور ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :