شہبازشریف کسان دوست وزیراعلیٰ ،کاشتکاروں کی فلاح کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں ‘کسان اتحاد
بدھ 24 اگست 2016 22:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء ) پنجاب زرعی کمیشن کے پہلے اجلاس کے دوران پاکستان کسان اتحاد( خالد کھوکھر گروپ) کے صدرخالد کھوکھر اوردیگر کسان تنظیموں کے نمائندوں نے تاریخ ساز کسان پیکیج دینے اور زرعی کمیشن کے قیام پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا اورانہیں کاشتکار دوست وزیراعلیٰ قراردیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ جو کہتے ہیں کرگزرتے ہیں اورکسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے شہبازشریف نے مثالی اقدامات کیے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹے کاشتکاروں کی فلاح وبہبود اورانہیں ریلیف کی فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت درست سمت میں صحیح اقدامات اٹھارہی ہے اورکاشتکار وزیراعلیٰ شہبازشریف کے انقلابی کسان دوست اقدامات پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔کاشتکار وزیراعلیٰ شہبازشریف کے کسان دوست انقلابی اقدامات پر ان کیساتھ کھڑے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.