انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین فشر ی نثار مورائی کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کردیئے

بدھ 24 اگست 2016 17:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق چیئرمین فشر ی نثار مورائی کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نثار مورائی کی درخواست ضمانت کی درخواست ہوئی ۔عدالت نے استغاثہ کو 27اگست کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی ہے ۔