جہانیاں ‘کراچی میڈیا ہاوٴسز پر حملوں اور صحافیوں پر ہونے والے تشدد کیخلاف سول سوسائٹی اور صحافیوں کی ریلی اور احتجاج

بدھ 24 اگست 2016 16:52

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 اگست ۔2016ء ) جہا نیا ں کے صحا فیو ں نے میڈ یا ہا وسز پر غنڈ ہ گر دی کے خلا ف احتجا جی ریلی نکا لی جس میں جہا نیا ں کے صحا فیو ں اورسو ل سا سا ئٹی کے علا وہ شہر یو ں کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی پا کستا ن مخا لف نعر ے لگا نے پر ایم کیو ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین اور کارکنو ں کی میڈ یا ہا وسز کے آفس پر غنڈہ گردی کے خلاف جہا نیا ں کے صحا فیو ں، سول سو سا ئٹی نے احتجا جی ریلی نکالی جو ٹی ایم اے چوک سے شروع ہو کر مین بازار میں اختتام پذیر ہو ئی۔

(جاری ہے)

ریلی کے شرگاء نے بینرز، پلے کارڈ اور پو سٹر اٹھا ئے ہو ئے تھے جن پر میڈیا ہا ؤسز پر ایم کیو ایم کے کارکنان کی جانب سے دہشت گردی کر نے اور میڈیا کارکنان کو تشدد کر نے کے خلاف نعرے رایم کیو ایم مردہ باد کے نعرے ،پاکستان، پاک فوج، پاک رینجرز زندہ باد کے نعرے درج تھے جہا نیا ں پر یس کلب جہا نیا ں کے صحا فیو ں شیخ عمر ان سلیم ،آصف جا وید ،خا لد گجر ،اشفا ق احمد جٹ ،، با سط علی چو ہد ری ،آفتا ب حسین، محمد عمر چو ہد ری ،چا ند شیخ ودیگر سول سوسائٹی کے افراد نے ایم کیو ایم کے خلاف تقریں کی اور ملک کے چوتھے ستون پر حملے کو دہشت گر دی قرار دیا ۔

متعلقہ عنوان :