داود ابراہیم کے پاکستان میں 9 میںسے 3 پتے غلط ثابت ہو گئے ۔ اقوام متحدہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 24 اگست 2016 15:26
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اگست 2016ء) : اقوام متحدہ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی رہائش اور تفریح کے فراہم کیے 9 ایڈریسز میں سے 3 غلط ہیں، جنہیں اقوام متحدہ نے اپنی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی القاعدہ سینکشن کمیٹی کی جانب سے خارج کیے گیئے تین ایڈریسز میں سے ایک اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی اسلام آباد میں رہائش گاہ کا ہے ۔
تاہم بھارت کی جانب سے دئے گئے باقی 6 پتوں کو تاحال تبدیل یا ان میں کوئی ردو بدل نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کو دئے گئے ایک ڈوزئیر میں بھارت نے ان 9 ایڈریسز کو داؤد ابراہیم کی سب سے زیادہ وزٹ کرنے والی جگہیں قرار دیا تھا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بھارت کافی عرصہ سے یہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم پاکستان میں مقیم ہے لیکن اقوام متحدہ کی جانب سے جاری یہ بیان بھارت کے منہ پر ایک طمانچے کے مترادف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.