حب : آواران میں‌بازار میں‌دھماکہ ، 10 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 اگست 2016 12:46

حب :  آواران میں‌بازار میں‌دھماکہ ، 10 افراد زخمی

حب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اگست 2016ء) : حب کے علاقہ آواران میں ایک بازار میں دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آواران کے ایک بازار میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :