نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم کے شرپسندوںکو گرفتار کر لیا گیا
محمد علی منگل 23 اگست 2016 23:15
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم کے شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر حملہ کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگانے والے ایم کیو ایم کے شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد میں حملے کا ماسٹر مائینڈ بھی شامل ہے۔ ان تمام شرپسندوں کو فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.