مسلم لیگ فنکشنل کے رکن سندھ اسمبلی امتیازشیخ نے چالیس سے زائد ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
فنکشنل لیگ کی بنیادی رکنیت ، سندھ اسمبلی کی رکنیت اوروزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس
منگل 23 اگست 2016 22:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ فنکشنل کے رکن سندھ اسمبلی اوروزیراعظم کے معاون خصوصی امتیازشیخ نے اپنے چالیس سے زائد ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے اورکہاہے کہ فنکشنل لیگ کی بنیادی رکنیت ، سندھ اسمبلی کی رکنیت اوروزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں اورسندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس گیارہ سے دوبارہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرضمنی انتخابات میں حصہ لوں گا۔
اس بات کا اعلان انہوں نے وزیراعلی ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ، پیپلزپارٹی کے رہنما اورصوبائی وزیرنثارکھوڑو، اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی اورمشیراطلاعات مولابخش چانڈیو کی موجودگی میں کیا ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے امتیازشیخ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایک رکن سندھ اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پی پی کی کارگردگی پراعتما د کا اظہارہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.