الطاف بھائی میرے قائد ہیں، میں ان کی ہر بات کو مانوں گا، انہوں نے جو کہا اس میں کوئی غلط بات نہیں تھی: واسع جلیل

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 22:31

الطاف بھائی میرے قائد ہیں، میں ان کی ہر بات کو مانوں گا، انہوں نے جو ..

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) واسع جلیل کا کہنا ہے کہ الطاف بھائی میرے قائد ہیں انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب جہاں ایم کیو ایم کے تمام رہنما الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی مذمت کر رہے ہیں وہیں لندن رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل تاحال اپنے قائد کا دفاع کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

واسع جلیل کا کہنا ہے الطاف بھائی میرے قائد ہیں انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے۔ میں ان کی ہر بات کو مانوں گا انہوں نے جو کہا اس میں کوئی غلط بات نہیں تھی۔

متعلقہ عنوان :