فاروق ستار پریس کانفرنس نہ کرتے تو بہت سے استعفے آنے والے تھے، میں بھی استعفی دینے والا تھا: سینیٹر فروغ نسیم

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 22:22

فاروق ستار پریس کانفرنس نہ کرتے تو بہت سے استعفے آنے والے تھے، میں بھی ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) فروغ نسیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فاروق ستار پریس کانفرنس نہ کرتے تو بہت سے استعفے آنے والے تھے اور میں بھی استعفی دینے والا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان مخالف نعروں کی مذمت کرتے ہیں۔ فاروق ستار پریس کانفرنس نہ کرتے تو بہت سے استعفے آنے والے تھے۔ میں بھی استعفی دینے والا تھا۔ اب یہ بار بار بیان دے کر معافی مانگنے والا کام قبول نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :