سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد کے بھانجے کی نماز جنازہ جمعرات کو ادا کی جائے گی

منگل 23 اگست 2016 21:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد کے جواں سال بھانجے جو گذشتہ دنوں سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے تھے ان کی نماز جنازہ جمعرات کو صبح 9بجے ان کے آبائی گاؤں چتر ، تحصیل ظفروال ضلع نارووال میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

متعلقہ عنوان :