سکھر میں ایم کیو ایم کا دفتر مسمار کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 21:48

سکھر میں ایم کیو ایم کا دفتر مسمار کر دیا گیا

سکھر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) سکھر میں ایم کیو ایم کا دفتر مسمار کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران ایم کیو ایم کے دفتر کو بھی مسمار کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کا دفتر میانی روڈ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :