ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر کا ایم کیو ایم کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر، نعروں او ر میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی مذمت اور لندن قیادت سے لاتعلقی کا اعلان
اب تمام فیصلے ہم کریں گے،کچھ چیزیں نا قابل دفاع ہوتی ہیں، قائد ایم کیو ایم کسی بھی کیفیت میں ہوں انھیں یہ عمل دوبارہ دھرانے نہیں دیا جائیگا، ڈاکٹرفاروق ستار قائد ایم کیو ایم اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں،بار بار معافی نہیں ہوسکتی، ان باتوں کا بوجھ اب نہیں اٹھا سکتے،اب 5پلس فارمولا ہے،ڈاکٹرعامرلیاقت حسین و دیگرکی پریس کانفرنس
منگل 23 اگست 2016 21:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر، نعروں او ر میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی مذمت اور لندن قیادت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تمام فیصلے ہم کریں گے،کچھ چیزیں نا قابل دفاع ہوتی ہیں، قائد ایم کیو ایم کسی بھی کیفیت میں ہوں انھیں یہ عمل دوبارہ دھرانے نہیں دیا جائیگا،ایم کیو ایم پلیٹ فارم سے پاکستان مخالف نعرے نہیں لگیں گے،ایم کیو ایم پاکستان سے آپریٹ ہونی چاہیے جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں،بار بار معافی نہیں ہوسکتی، ان باتوں کا بوجھ اب نہیں اٹھا سکتے،اب 5پلس فارمولا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھو ں نے منگل کو کراچی پریس کلب میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، سینیٹرنسرین جلیل ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، رکن قومی اسمبلی آصف حسنین، شیخ صلاح الدین، اقبال محمد علی،نگہت شکیل ، سینیٹر ڈاکٹر نگہت مرزا، ڈاکٹر فوزیہ حنیف، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر محمد حسین، رکن سندھ اسمبلی وقار حسین و دیگر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.