ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایم کیو ایم کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا
محمد علی منگل 23 اگست 2016 20:52
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایم کیو ایم کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے جماعت کو خیر آباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ کل جو کچھ ہوا اس کے بعد اس سب کا دفاع کرنا ان کیلئے ناممکن ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
کل سے بہت پریشان ہوں اور اسی باعث ایم کیو ایم کو خیرآباد کہنے کا اعلان کرتا ہوں۔
عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میرے لیے پاکستان سب کچھ ہے میں جو کچھ ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوں۔ عامر لیاقت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی حالت اب ایسی نہیں ہے کہ وہ مزید سیاست اور پارٹی کا حصہ رہیں۔ الطاف حسین جب خود پر قابو نہیں رکھ سکتے تو سیاست چھوڑ کر کوئی اور کام کر لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.