الطاف حسین پارٹی کے بانی اور قائد ہیں اور رہیں گے: واسع جلیل

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 20:41

الطاف حسین پارٹی کے بانی اور قائد ہیں اور رہیں گے: واسع جلیل

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) واسع جلیل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الطاف حسین پارٹی کے بانی اور قائد ہیں اور رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جماعت سے علیحدگی کے حوالے سے لندن رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل کی جانب سے وضاحت دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ الطاف حسین پارٹی کے بانی اور قائد ہیں اور رہیں گے۔

(جاری ہے)

الطاف حسین متحدہ کے غیر متنازع لیڈر ہیں۔ الطاف حسین رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے فیصلوں کی توثیق کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔