رینجرز اہلکاروں کی جانب سے نائن زیرو کی گلی خالی کروانا شروع کر دی گئی، افسران کی آمد متوقع

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 19:45

رینجرز اہلکاروں کی جانب سے نائن زیرو کی گلی خالی کروانا شروع کر دی گئی، ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) رینجرز اہلکاروں کی جانب سے نائن زیرو کی گلی خالی کروانا شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز افسران کی آمد متوقع ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں رینجرز اہلکاروں کی بھاری نفری کی جانب سے نائن زیرو کی گلی کو خالی کروانا شروع کر دیا گیا ہے۔ گلی میں موجود ایم کیو ایم کی خواتین کارکنوں کو فوری دور جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :