ملک بھرمیں دہشتگردی کیخلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔آرمی چیف
آپریشن کے مکمل ثمرات کے حصول کیلئےدہشتگردوں کے سلیپنگ سیلز اور سہولت کاروں کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے۔ جنرل راحیل شریف کا کرم ایجنسی کا دورہ
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اگست 2016 19:34
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) :چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں دہشتگردی کیخلاف بلاامتیازآپریشن جاری رہے گا،آپریشن کے مکمل ثمرات کے حصول کیلئےدہشتگردوں کے سلیپنگ سیلزاورسہولت کاروں کوجڑ سے ختم کر کے دم لیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کرم ایجنسی کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
جنرل راحیل شریف نے آپریشن میں شریک جوانوں اورآفیسرز سے ملاقات کی اورانہوں نے دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں آپریشن بلاامتیاز جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے جاری آپریشن کے نتائج پراظہاراطمینان بھی کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت کو روکنے کے لیے سخت نگرانی کی جائے۔آرمی چیف نے کہاکہ فاٹا میں آپریشنز اور پاک فوج کی قربانیوں کے باعث امن قائم ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.