ملک میں تمام مسالک کے مابین امن و بھائی چارے کا ماحول پیدا کرنے کیلئے علماء کرام اور دانشوراپنا کردار ادا کریں
صدر مملکت ممنون حسین کی داؤدی بوہرہ برادری کے وفد سے گفتگو
منگل 23 اگست 2016 18:49
اسلام آباد ۔ 23 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اگست ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک میں تمام مسالک کے مابین امن و بھائی چارے کا ماحول پیدا کرنے کیلئے علماء کرام اور دانشوراپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو ایوان صدر میں ڈاکٹر سیّدنا مفضل سیف الدین کی قیادت میں داؤدی بوہرہ برادری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
صدر مملکت نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے درمیان رواداری اور باہمی احترام کا رشتہ ہونا چاہئے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ملک میں امن اور خوشحالی کیلئے بھائی چارے کی فضاء پیدا کریں۔صدر مملکت نے ملک میں تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے میں بوہرہ برادری کی تعریف کی اور تعلیم، صحت اور ملک کے عوام کی بہتری کیلئے کئے گئے اقدامات کے سلسلہ میں داوٴدی بوہرہ جماعت کی خدمات کو سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.