قائد ایم کیوایم کیخلاف غداری کا ایک اورمقدمہ درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اگست 2016 18:48

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) :ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف غداری کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے،مقدمہ میں انسداد دہشتگردی،بغاوت اور ٹیلی گراف ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق قائد ایم کیوایم الطاف حسین کے خلاف مقدمہ ایک شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔غداری کا مقدمہ تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں درج کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :