3ستمبرکو لاہور میں عوام کا سمندر ہوگا۔عمران خان
پاکستان میں دہشتگردی ایم کیوایم کے قائد نے شروع کی،ایم کیوایم کے عسکری ونگ کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے،80کی دہائی میں پاکستان تیزی کیساتھ ترقی کررہا تھا،کراچی میں انتشارنہ ہوتا تو دبئی کبھی ترقی نہ کرتا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اگست 2016 18:31
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ 3ستمبر کو لاہور میں عوام کا سمندر ہوگا،پاکستان میں دہشتگردی ایم کیوایم کے قائد نے شروع کیا،ایم کیوایم کے عسکری ونگ کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے،اب الیکشن لینے کا وقت آچکا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کا ایم کیوایم کا پورا کنٹرول ہے،ایم کیوایم کا سیاسی مستقبل الطاف حسین سے علیحدگی میں ہے۔
میڈیا ہاؤسز پر حملے بیرون ملک بیٹھے شخص کے اشارے پر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 80کی دہائی میں پاکستان تیزی کیساتھ ترقی کررہا تھا۔ کراچی میں انتشار نہ ہوتا تو دبئی کبھی ترقی نہ کرتا۔کراچی کی تباہی کی ذمہ دار ایم کیوایم ہے۔عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت میں کھڑے ہوکر”را“سے مدد مانگی اور کراچی میں کاروباری شخصیات کو چن چن کرمروادیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.