ایم کیوایم پر پابندی کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا،مشیراطلاعات سندھ
حکومت کے ساتھ اختلاقات تو ہوسکتے ہیں لیکن ملک ماں ہے ماں سے اختلاف نہیں ہوسکتا، مولابخش چانڈیو
منگل 23 اگست 2016 17:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیونے کہاکہ گزشتہ روز سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی ہوچکی لیکن پابندی کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا۔منگل کوایکسپوسینٹر کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئیمولا بخش چانڈیو نے کہاکہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی جو بہترین تھی خود وفد ایم کیوایم نے وزیر اعلی سندھ کے اقدامات اور دل جوئی کی تعریف بھی کی ۔
ملاقات میں ایم کیو ایم نے حکومت سندھ کے سامنے 3 مطالبات رکھے جن میں لاپتہ افراد کی بازیابی،ایم کیوایم کارکنان کی ماورائے عدالت قتل اور ہڑتال ختم کرنے سے متعلق تھے، ایم کیو ایم کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی لیکن ملاقات کے 2 گھنٹے بعد ہی حالات نے کروٹ بدلی اور سب کچھ تہس نہس ہوگیا اب تک سمجھ میں نہیں آیا کہ گزشتہ روز ہونے والا افسوسناک واقعہ کیوں ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.