حکومت میڈیا پر حملہ کر نے والوں کو جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا ئے گی ،سکندر شو رو
ملک اور سیکیو ر ٹی ادا رو ں کے خلا ف ہر زہ سرا ئی نا قا بل بر دا شت ہے،شا ہد سلا م تھیم
منگل 23 اگست 2016 17:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصوصی برا ئے انفا ر میشن ٹیکنا لو جی ڈاکٹر سکندر شورو اور معاون خصو صی برا ئے اسٹیوٹا شا ہد سلا م تھیم نے ٹی وی چینلز کے دفا تر پر حملے اور تو ڑ پھو ڑ کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ ایک سیا سی پا ر ٹی کے رہنما ء کی جا نب سے ملک اور سیکیو ر ٹی ادارو ں کے خلا ف ہر زہ سرا ئی نا قا بل بر دا شت ہے سندھ کے عوام ملک دشمن عنا صر کو پہچان چکے ہیں حکومت میڈیا پر حملہ کر نے والوں کو جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا ئے گی ۔
ڈاکٹر سکندر شو رو نے کہا کہ ہما ر ے سیکیورٹی اداروں کی کاوشوں کی بدولت ہی کرا چی میں امن و اما ن کی صورتحا ل بہتر ہو ئی ہے ۔سندھ حکومت شہریو ں کے جا ن و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اُٹھا رہی ہے حکومت وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ کی قیا دت میں صو بے کو امن کا گہوارہ بنا نے کے لئے کو شاں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.