رینجرز سے ملاقات خوشگوار رہی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 16:06
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : رینجرز سے رہائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ رینجرز سے ملاقات خوشگوار رہی ۔ انہوں نے بتایا کہ مجھ سے کچھ نہیں پوچھا بلکہ نہایت ادب و احترام سے مجھے بٹھایا گیا، مجھے چائے پلائی گئی اور بسکٹ کھلائے گئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کل کی پریس کانفرنس میں جو بات فاروق بھائی کہنے جا رہے تھے وہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان زندہ باد ہے۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے مزید کہا کہ میں پاکستان سے بے حد محبت کرتا ہوں۔ میرے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں ہے اور میں مرتے دم تک بھی پاکستان سے محبت کرتا رہوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائد ایم کیو ایم کا بیان واپس لے لیا گیا ہے اور ان کا بیان واپس لے ہی لینا چاہئیے تھا۔ خیال رہے کہ ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو گذشتہ شب ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.