برآمدات کا شعبہ زرمبادلہ کے حصول میں اہمیت کا حامل ہے‘ برآمدات کے فروغ کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کئے ہیں‘ پاکستان کی تاجر برادری وزیراعظم نواز شریف کی مشکور ہے‘ سیلز ٹیکس ریفنڈ تاجر برادری کا دیرینہ مطالبہ تھا
چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کا برآمد کنندگان کیلئے سیلز ٹیکس ریفنڈ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
منگل 23 اگست 2016 16:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خوشی ہے سیلز ٹیکس ریفنڈ کا سلسلہ آج سے شروع ہوا ہے اس بات سے آگاہ ہیں کہ تمام مسائل فوری طور پر حل نہیں ہوسکتے۔
اقتصادی راہداری مصوبہ وزیراعظم کی طرف سے قوم کے لئے تحفہ ہے۔ رؤف عالم نے کہا کہ تجارت بڑھانے کے لئے چین کے ساتھ مزید روابط قائم کریں گے۔ حکومت تاجر برادری سے مشاورت کے عمل کو مزید بہتر بنائے اور تاجر برادری حکومت کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کے لئے تیار ہے۔ تاجر برادری کی تجاویز پر غور کرنے پر شکر گزار ہیں اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہمیشہ ہماری بات غور سے سنی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.